سرائے عالمگیر (محمداسماعیل چوہدری) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھل کے حافظ زوہیب اشفاق کے گھر تین بچوں کی پیدائش ان میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل
جہلم نجی کلینک پر بچوں کی پیدائش ہوئی
حافظ زوہیب اشفاق کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر