سرائے عالمگیر (محمداسماعیل چوہدری)پولیس تھانہ صدر سراۓ عالمگیر کی رکھ پبی میں کارروائی
چند روز قبل سمبلی کے قریب سے برآمد ہونے والی شحض کی نعش کے قاتل گرفتار
سانحہ کھبی میں 3 افراد کو قتل کر کے 1 شخص جو فرار ہو چکا تھا اسے بھی گرفتار کر لیا گیا
پولیس کے مطابق
کارروائی کے دوران اندھے قتل کے ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان سے آلہ قتل،موٹرسائیکل،نقدی رقم،موبائل اور اسلحہ و گولیاں برآمد
ملزمان میں زمان احمد ساکن شادیوال،افتخار احمد کھوہار،سمیت 3 ملزمان شامل
ملزمان قتل،اقدام قتل،چوری ڈکیتی،پولیس پر فائرنگ سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان تھے
پوليس انسپکٹر لیاقت گجر اور تفتیشی ٹیم نے ملزمان کو رکھ پبی سے گرفتار کیا