Tashfeen-Safdar

کھاریاں میں 5 کروڑ روپے کی لاگت سے کڈنی ڈائلسز سنٹر کے قیام کی منظوری ہوچکی ہے۔تاشفین صفدر مرالہ

کھاریاں(جبار علی ساگر) کھاریاں میں 5 کروڑ روپے کی لاگت سے کڈنی ڈائلسز سنٹر کے قیام کی منظوری ہوچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تاشفین صفدر مرالہ نے کئا۔انہوں نے کہا کہ میں ہر ممکن کوشش کرتی ہوں کہ جو ہوسکےوہ اپنی علاقہ اور عوام کیلئے کروں۔انشاءاللہ جلد اس منصوبہ پر کام شروع ہوگا اب لوگوں کو ڈائلسز کیلئے دوع دراز ہسپتالوں نہیں جانا پڑے گا۔اس منصوبے کی منظوری پر وزیراعظم عمران خان کے بے حد مشکور ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں