کھاریاں(جبار علی ساگر) صدر مسلم لیگ نون گجرانوالہ ڈویژن / ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے مسلم لیگ نون کھاریاں سٹی کی تنظیم کا اعلان کردیا اور نو منتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم کردئیے۔کونسلر حاجی جاوید ملک مسلم نون کھاریاں سٹی کے صدر منتخب۔ جبکہ چوہدری صہیب اصغربہبلی اور ملک سہیل رضوان نائب صدور منتخب کئے گئے ۔نوٹیفکیشن بھی تقسیم کئے گئے۔اسموقع پر مسلم لیگ نون کے دیگر راہنما اور کارکن بھی موجود تھے۔