کھاریاں(گبار علی ساگر) تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں 2 افراد پر اسرار طور پر جان کی بازی ہار گئے۔سدوال میں 26 سالہ وقاص کی لاش کمرے سے برآمد ہوئ جبکہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر چک لشکری کے معمر کاروباری شخص غفور کی پنکھے سے لٹک کر جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اور تفتیش بھی شروع کردی۔2 افراد کی پراسرا ہلاکت سے علاقہ کی فضاء سوگوار ہوگئی۔۔