Chakki-Aata

حکومت پنجاب نے آٹے پر دی گئی عوام کو سنسٹڈی واپس لے لی اب عوام 20 کلو آٹے کا تھیلہ 860 کی بجاے 11 سو روپے سے زائد میں خریدنے مجبور

کھاریاں(جبار علی ساگر) حکومت پنجاب نے آٹے پر دی گئی عوام کو سنسٹڈی واپس لے لی اب عوام 20 کلو آٹے کا تھیلہ 860 کی بجاے 11 سو روپے سے زائد میں خریدنے مجبور ہوچکے ہیں۔۔مہنگائ نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ کر رکھدی ہے رہی سہی کسر کرونا نے نکال دی ہے۔تھوڑا بہت ریلیف عوام کو مل رہا تھا وہ بھی حکومت نے واپس لے لیا۔اس سلسلہ میں عوامی حلقوں میں تشویش پائ جارہی ہے عوامی حلقوں نے ریلیف بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں