MNA-Abid-Saza-Kotla

ضلع گجرات میں لوگ خودکشیاں کررہے ہیں۔ دوسری طرف قتل و غارت گری کا بازار بھی گرم ہے۔ چوہدری عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں (جبار علی ساگر) ضلع گجرات میں لوگ خودکشیاں کررہے ہیں۔ دوسری طرف قتل و غارت گری کا بازار بھی گرم ہے۔دن دیہاڑے لوگوں کو قتل کئا جارہا ہے۔حالات یہ بتا رہے ہیں کہ قانون نام کی کوئ چیز موجود نہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ نون گجرانوالہ ڈویژن / ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کیا۔انہوں نے کہا حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں۔مہنگائ اور بیروز گاری کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔اگر قانون نام کی کوئ چیز ہوتی تو سرعام لوگوں کو فائرنگ سے قتل نہ ہوتے۔پولیس پروڑوکول کی بجاے عوامی تحفظ کیلئے کام کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں