Ch-Abdul-Ghafoor-chalk-Lashkri

چوہدری عبدالغفور چک لشکری انتقال کر گے ۔ انکے دفتر الکرم موٹرزجی ٹی روڈ کھاریاں ان کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے،

کھاریاں( احسان الحق سے ) چوہدری عبدالغفور چک لشکری انتقال کر گے ۔ انکے دفتر الکرم موٹرزجی ٹی روڈ کھاریاں ان کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے،تحصیل کھاریاں میں آج خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے ،پولیس تھانہ صدر کھاریاں اور تھانہ گلیانہ حقائق کے سلسلہ میں مصروف تفتیش ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں