Aftab-Gondal

ڈہرکی ٹرین حادثہ افسوس ناک۔دلی دکھ ہوا جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔چوہدری آفتاب اشرف گوندل

کھاریاں( جبار ساگر) ڈہرکی ٹرین حادثہ افسوس ناک۔دلی دکھ ہوا جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔حکومت انکوائری کرکے جلد حقائق عوام کے سامنے لائے گی۔ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری آفتاب اشرف گوند ل چیرمین آفتاب کرنسی ایکسچیج نے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور دیگر قومی اداروں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا اور لاشوں ۔زخمیوں کو منتقل کیا۔ٹرین حادثے پر دلی دکھ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں