کھاریاں (احسان الحق سے) ڈنگہ روڈ سے نعش برآمد
خود کشی یا معاملہ کوئی اور تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ موضع سدوال میں 26 سالہ نوجوان کی نعش برآمد ایس ایچ او سرفراز رانجھا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا