کینیڈا ایک ہی فیملی کے چار افراد کو کینیڈین ڈرائیور نے ٹرک کے نیچے دے کر کچل ڈالا۔

تفصیل کے مطابق کینیڈا میں ایک مسلمان پاکستانی فیملی کے چار افراد کو کینیڈین ڈرائیور نے ٹرک کے نیچے دے کر قتل کردیا ہےجبکہ ایک بچہ شدید زخمی جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔  مجرم کو کینیڈین پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ اس واقعہ کی وجہ گرفتار مجرم ڈرائیور کی مسلمانوں کے خلاف سخت نفرت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں