پی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5 کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپین کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی دریائے جہلم میں گر کرڈوب گئی۔ ان کا سکواڈ اور فوٹوگرافر پچھلی گاڑی میں تھے جو کے بچ گئے ہیں ۔
ان کے ساتھ ایک کلٹس گاڑی بھی دریا میں گری ہے ۔ ایک شخص کی نعشیں جھاڑیوں سے نکال لی گئی ہے جبکہ باقی کسی کے بھیبچنے کی امید باقی نہیں.