Sheikh-Muhammad-Hafeez

کھاریاں .نومنتخب عہدیدار اپنی بھر پور محنت اور صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوے پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے۔ شیخ محمد حفیظ

کھاریاں(جبار علی ساگر) چئیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ڈویژنل صدر مسلم لیگ نون گجرانوالہ / ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے پارٹی کی تنظیم سازی کردی ہے۔ہم قائد کے فیصلے پر لبیک کہتے ہیں۔اور نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں۔کہ نومنتخب عہدیدار اپنی بھر پور محنت اور صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوے پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے۔۔سب ملکر صرف اور صرف شہر کی بہتری۔۔عوام کی فلاح وبہبود اور مسلم لیگ نون کیلئے کام کریں گے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں