ضلع گجرات کے سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ شانہ بشانہ سید وقار حیدر گیلانی انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل دن 11:00بجے قبرستان نور پور بڈھے امام بارگاہ کاظمیہ ریلوے روڈ پر ادا کی جائے گی۔