اٹلی اور فرانس کے درمیانی علاقہ وینتی میلیا کی ایک سڑک کے کنارے پولیس کو گشت کے دوران 37 سالہ پاکستانی کی مردہ حالت میں لاش ملی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مرنے والے بےروزگار بغیر رہائش کے اس شخص کو اکثر دکانوں میں بھیک مانگتے دیکھا گیاہے۔