چوہدری محمد لطیف کی نماز جنازہ مہمند چک کے شمالی جنازہ گاہ میں آج دن 11:00 بجے ادا کی جائے گی۔

چوہدری محمد غفور،  چوہدری محمد عقیل (ڈنمارک) چوہدری محمد شکیل (ڈنمارک) کے والد چوہدری محمد لطیف جو کہ گزشتہ شام معمولی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے تھے ان کی نماز جنازہ مہمند چک کے شمالی جنازہ گاہ میں آج بروز بدھ 16 جون دن 11:00 بجے ادا کیجائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں