منڈی بہاوالدین (طلعت محمود) ساجد حسین کھوکھر کو ڈی پی او منڈی بہاوالدین مقرر کردیا گیا ہے۔
آزاد ریاست کے آزاد شہری ہونے کے ناطے ساجد حسین کھوکھر نے انگریز دور کی سلامی لینے سےانکار کر دیا۔ سلامی و پروٹوکول کے بجائے عوام کی فلاح و بہبور کو ترجیح دی جائے گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر نےضلع منڈی بہاوالدین میں بطور DPO چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔