عمران خان نے معاہدوں میں کمیشن کی روایت کو دفن کر دیا ، ملک عابد، اشفاق جٹ

فرانس(حمید چوہدری سے) سابق صدر پی ٹی آئی فرانس ملک عابد ، سابق صدر یوتھ ونگ اشفاق احمد جٹ نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ٹیکسوں میں کمی، مقامی صنعتوں اور مصنوعات پر سبسڈیز کی شاندار پالیسی دیتے ہوئے ملک میں کاروبار اور معاشی ترقی کے تاریخی فیصلے کئے ہیں۔ ملکی و بین الاقوامی منڈیوں اور صنعتوں میں اہل اقتدار کے مفادات کے تحفظ پر مبنی فیصلوں کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہمیشہ کیلئے روند کر رکھ دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں