کھاریاں( جبار ساگر ) ملک برادر آف گروپ الیکٹرونکس الحاج ملک مقصود اعوان نے کی سینئر صحافی سیدوقار حیدر گیلانی کی وفات پر اظہارتعزیت مرحوم کی مغفرت اور درجات کی سربلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔کہ سیدوقار حیدر گیلانی کی اچانک موت سے ضلع گجرات کی صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔