Benazir Bhutto-68-Birthday

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 68 ویں سالگرہ کی تقریب سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں پر ہوئی

کھاریاں (جبار علی ساگر) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 68 ویں سالگرہ کی تقریب سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں پر ہوئی، چیف گیسٹ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، چوہدری قمر زمان کائرہ تھے ۔ تقریب کا اہتمام صدر PPP ضلع گجرات چوہدری ضیاء محی الدین نے کیا ۔ تقریب میں سابق وزیر خزانہ پنجاب چوہدری تنویر اشرف کائرہ، سابق ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ،صدر PPP گوجرانوالہ ڈویژن و سابق ایم پی اے اظہر حسن ڈار، ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر، چوہدری طاہر زمان کائرہ، چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت ضلع بھر سے پارٹی عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں