Kharian-Break-down

کھاریاں شہر میں بجلی کا 4 گھنٹے کا بریک ڈاون عوامی مشکلات میں اضافہ کاروبار زندگی مفلوج ہوکر راہ گیا

کھاریاں(جبار علی ساگر) کھاریاں شہر میں بجلی کا 4 گھنٹے کا بریک ڈاون عوامی مشکلات میں اضافہ کاروبار زندگی مفلوج ہوکر راہ گیا۔عوام بجلی کی بندش کے دوران چہ مہ گوئیاں کرتے رہے۔گھروں اور مساجد میں پانی تک ختم ہوگیا۔دکاندار دکانوں کے باہر شدید گرمی میں بیٹھے رہے۔جبکہ واپڈا افسران نے لوگوں کی کال تک سننا گوارا نہ کی۔4 گھنٹے بعد بجلی بحال ہوئ تو لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں