Kharian-Vaccine-centre

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں کرونا ویکسئین لگانے کا عمل۔جاری۔خواتین وحضرات کو بلاتفریق ویکسئین لگائی جارہی ہے

کھاریاں(جبار علی ساگر) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں کرونا ویکسئین لگانے کا عمل۔جاری۔خواتین وحضرات کو بلاتفریق ویکسئین لگائ جارہی ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے چائنہ سے منگوائ گئی ویکسئین لگائ جارہی ہے۔ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر بلال بن طارق نے کہا ہے کہ بلا تفریق کرونا ویکسئین لگائ جارہی ہے۔کرونا وباء سے نجات حاصل کرنے کیلئے ویکسئین لگوانا ناگزیر ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں