Zia-Muhaiuddin-Gujrat

آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ چوہدری ضیاءمحی الدین

کھاریاں(جبار علی ساگر) آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔کیونکہ عوام موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی سے مایوس ہوچکے ہیں۔۔ان خیالات کا اظہار صدر پیپلزپارٹی ضلع گجرات چوہدری ضیاءمحی الدین نے کیا انہوں نے کہا کہ حکمرانوں جھوٹ کا سہارا لیا اور تین سالہ دور میں مہگائ کے تحفے دئیے اور یوٹرن لینے کے ریکارڈ قائم کئے عوام کیلئے کچھ نہ۔کیا اب آزاد کشمیر کے عوام پرچی کے ذریعے مہنگائ کے سونامی کا راستہ روکیں گے اور بھٹو کے فلسفے کو کامیاب بنانے کیلئے پیلپز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دی گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں