Tashfeen-Safdar

کھاریاں۔ دختر کھاریاں تاشفین صفدر مرالہ نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں کھاریاں کے مسائل کو اجاگر کرکے حق ادا کردیا۔

کھاریاں(جبار علی ساگر) دختر کھاریاں تاشفین صفدر مرالہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں کھاریاں کے مسائل کو اجاگر کرکے حق ادا کردیا۔کھاریاں میں ٹریفک کے مسائل۔۔اوور ہیڈ برج اور سروس روڈ کی تعمیر ناگزیر ہوچکی ہے کھاریاں کے بنیادی مسائل کو اسمبلی کے فلور پر اجاگر کرکے اپنی ذمہ داری کو پورا کردیا۔عوامی حلقوں کا زبردست الفاظ میں خراج ٹحسین۔اسموقع پر تاشفین صفدر مرالہ نے کہا کہ کھاریاں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز آٹھائ جا رہی ہے۔انشاء اللہ جلد شہریوں کو خوشخبریاں ملیں گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں