شیراز اصغر بھٹی لمے شریف پی ٹی آئی سپین کی صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں. ہارون رشید بٹ (اٹلی)

کھاریاں(جبار علی ساگر) صدر پی ٹی آئ یوتھ ونگ (اٹلی) ہارون رشید بٹ کھاریاں نے کہا ہے کہ ہے شیراز اصغر بھٹی لمے شریف پی ٹی آئ سپین کی صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں انشاءاللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔یہ متحرک اور ہردلعزیز نوجوان ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو بھی بخوبی سمجھتے ہیں ۔انکے بڑے بھای شہزاد اصغر بھٹی نے بھی گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور اپنی صدارت کے دور کو یاد گار بنایا۔ہارون رشید بٹ نے مزید کہا کہ شیراز اصفر بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں