پیرس: (حمید چوہدری ) فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، ایک سو پچاس اعشاریہ چار کلومیٹر کے مقررہ فاصلے میں دنیا بھر کے سائیکل سواروں کے جوش و خروش اور اسٹائل نے سب کو پرجوش کر دیا۔
برطانوی رائیڈر مارک کیونڈش نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 کے بعد جیت کا مزہ چکھ لیا، شاندار کامیابی پر خوب خوشی منائی، پرستاروں سے داد پائی۔