سنی آسٹریا

عید الاضحی ایثار اور قربانی دوسروں کے احساس کا درس دیتی ہے۔اللہ کے حضور خون اور گوشت نہیں بلکہ تقوی اور پرہیز گاری مقبول ہے. سنی آسٹریا

کھاریاں( جبار ساگر) عید الاضحی ایثار اور قربانی دوسروں کے احساس کا درس دیتی ہے۔اللہ کے حضور خون اور گوشت نہیں بلکہ تقوی اور پرہیز گاری مقبول ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی اوورسیز شخصیت سنی آسٹریا نے کیا انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں غرباء۔۔ مساکین اور حقداروں خو بھی اپنے ساتھ سامل کیا جاے قربانی کے گوشت تقسیم بھی منصفانہ کی جاے تاکہ مستحقین تک بھی قربانی کا گوشت پہنچے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں