کھاریاں(جبار علی ساگر) ممتاز عالم دین حافظ محمد اصغر توحیدی ترجمان سنی علماء کونسل۔کھاریاں نے کہا ہے کہ اللہ پاک کو بندہ مومن کی عاجزی اور تقوی پسند ہے۔اسکے ہاں خون اور گوشت کی کوئی اہمیت نہیں۔عید قربان کی اصل روح صدق دل اور پاک صاف نیت سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی ہے۔جس کے حصول۔کیلئے کاربند رہنا لازمی ہے عید کے موقع پر بالخصوص قربانی کے گوشت کی تقسیم شرعی احکامات خے عین مطابق کی جاے تاکہ قربانی کا گوشت یر خاص وعام تک پہنچ سکے۔۔