کھاریاں( جبار ساگر) ممتاز سماجی وسیاسی/کاروباری نوجوان شخصیت ملک حمزه اعوان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شامل کیا جاے۔اور قربانی کے گوشت میں سے انکا حصہ بھی دیا جاے تاکہ سنت ابراہیمی کا اصل مقصد اور اجر وثواب مل سکے۔عید الاضحی اللہ کی راہ میں جان کی قربانی کا پیغام ہے جوکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جسکی ادائیگی کیلئے جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے۔