Ch-Ajmal-Hussain-piyara

ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر کی حلقہ کی تعمیروترقی کیلئے خدمات گراں قدر ہیں۔ہم عملی عوامی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چوہدری اجمل حسین پیارا

کھاریاں( جبار ساگر) ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر کی حلقہ کی تعمیروترقی کیلئے خدمات گراں قدر ہیں۔ہم عملی عوامی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔ان خیالات کا اظہار وائس چئیرمین یونین کونسل بدر مرجان چوہدری اجمل حسین پیارا اور کونسلر یونس چوہان نے مشترکہ طور پر کیا ۔انہوں نے کہا کہ حلقہ کے تقریبآ تمام دیہاتوں میں گلیوں نالیوں۔۔لنک روڈوں اور متعدد دیہاتوں کو ملانے والی سڑکوں کو مکمل کیا گیا متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔ہم یونین کونسل بدر مرجان میں ترقیاتی کام کروانے پر چوہدری لیاقت علی بھدر کے مشکور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں