کھاریاں ( جبار ساگر) عید الاضحی کی خوشیوں میں سب کو اپنے ساتھ شامل کیا جاے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی۔۔سماجی شخصیت وقاص( آسٹریلیا ) نے کیا
انہوں نے کہا کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا اصل اور حقیقی اجر وثواب اسی وقت ملے گا جب ہم یہ سنت اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتاے ہوے طریقہ کے مطابق ادا کریں گے اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی دینی طریقہ کے مطابق یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بالخصوص اپنے ارد گرد بسنے والے مستحقین کو قربانی کا گوشت دیا جاے۔۔