سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،ایم این اے نوشین افتخار ڈسکہ،ایم این اے علی پرویز ملک لاہور،ذیشان ملک پرسنل سیکرٹریمحترمہ مریم نواز، کاشف صابر خان صدر سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کےاعزاز میں صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع جہلم اور گجرات راجہ نقاشسعید اور عامر قیوم بھٹی نے ناشتے کا اہتمام کیاجس میں چوہدری راشد محمودکھاریاں،عبدالقیوم بھٹی سابق نائب ناظم کھاریاں اور ملکجہانگیر اعوان کھاریاں نے بھی شرکت کی۔