Kharian-Bar

کھاریاں بار الیکشن برائے سال 2022 پروفیشنل حقیقی گروپ نے اتحادی گروپوں کی مشاورت سے سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کو امیدوار برائے صدارت نامزد کر دیا۔

کھاریاں بار الیکشن برائے سال 2022 پروفیشنل حقیقی گروپ نے اتحادی گروپوں کی مشاورت سے سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کو امیدوار برائے صدارت نامزد کر دیا۔ اسد ضیاء ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکریٹری ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں