ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد!
ڈی پی او گجرات نے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچزکو ویڈیو لنک میٹنگ کے دوران آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے جاری احکامات و ہدایات کے متعلق بریف کیا اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے۔