میاں چنوں:سنہری بنک کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔

میاں چنوں: (سعید احمد بھٹی) سنہری بنک کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق نوجوان نشے کا عادی تھا ۔

تاحال نوجوان کی شناخت نہ ہوسکی  ۔ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائی کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں