گجرات پولیس کے افسران اور جوان عید کے دوسرے دن بھی عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈی پی او گجرات عمر سلامت ناکہ جات پر افسران و ملازمان کو چیک کر رہے ہیں اور بریف کر رہے ہیں۔