Khanewal-City

خانیوال. عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی میونسپل کمیٹی کا صفائی آپریشن جاری.

خانیوال (سعید احمد بھٹی) عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی میونسپل کمیٹی کا صفائی آپریشن جاری اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کا جاری کام کا جائزہ لینے کیلئے خانیوال شہر اور کبیروالا کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر خرم حمید کو کام کے حوالہ سے ضروری ہدایات ڈی سی کا تمام لوکل گورنمنٹس کو دوسرے دن بھی مکمل صفائی تک آپریشن جاری رکھنے کا حکم گرم موسم میں کام کرنے والے سینیٹری ورکرز ہمارا فخر ہیں. پہلے دن صفائی کا مثالی کام بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے :ظہیر عباس شیرازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں