Election-Azad-Kashmir

کھاریاں۔آزاد کشمیر الیکشن۔۔3 پولنگ اسٹیشن قائم 3 پولنگ بوتھ مردوں اور 3 بوتھ خواتین کیلئے قائم

کھاریاں(جبار علی ساگر)۔۔آزاد کشمیر الیکشن۔۔3 پولنگ اسٹیشن قائم 3 پولنگ بوتھ مردوں اور 3 بوتھ خواتین کیلئے قائم
۔گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ۔گورنمنٹ بوائز ہائ سکول جی ٹی ڑوڈ کھاریاں اور گورنمنٹ گرلز ہائ سکول جنڈانوالہ میں پولنگ اسٹیشن قائم۔۔کل 1600 ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔850 خواتین ووٹر اور 750 مرد ووٹر شامل۔سیکورٹی کیلئے 150 کے قریب پولیس ۔ایلیٹ فورس اور رضاکار ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں