Khanewal-poling-controle

آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولنگ سٹیشنز پر بہترین انتظامات

ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، پولنگ عملہ اور ڈیوٹی پر مامور ضلعی انتظامیہ ، پولیس اہلکاروں سے گفتگو,  پولنگ پراسس کو پر امن رکھنے کے لئے تمام انتظامات کی خود نگرانی کررہا ہوں، (ڈی پی او خانیوال) ضلعی پولیس کی جانب سے مؤثر سیکورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے

 پولیس کے چاک و چوبند دستے پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی پر مامور کئے گئے ہیں
ڈی پی او محمدعلی وسیم

ضلع خانیوال میں رہائش پذیر 643 کشمیری حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں

 ضلعی انتظامیہ الیکشن کمیشن کی انتظامات کے حوالہ سے بھرپور معاونت کررہی ہے
پولنگ اسٹیشن تحصیل میاں چنوں،ایک ایک خانیوال اور کبیروالا میں قائم کئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں