خانیوال۔(سعید احمد بھٹی) کچاکھوہ وہاڑی موڑ گزشتہ روز میلسی لنک کینال میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ہے ۔ ریسکیو کے جوانوںنے لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے مرنے والے شخص کی شناخت محمد شفیق ولد رفیق سکنہ 22 دس آر کے نامسے ہوئی ہے۔