کھاریاں ( جبار ساگر) ویلڈن چوکی انچارج کھاریاں عبدالرحمن ڈوگہ کی منشیات فروشوں کیخلاف منظم انداز میں پے در پے کاروائیوں سے کھاریاں کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی :رانی” رانو نامی خاتون شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق ڈنگہ روڈ کھاریاں سے ملحقہ آبادی میں عرصہ دراز سے منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کررہی تھی۔اس نے پولیس کی پے در پے کاروائیوں سے شہر چھوڑ کر بھاگ گئی ہے عوامی ۔سماجی حلقوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ کاروائیاں جاری رہیں گی۔۔اسموقع پر چوکی انچارج چوہدری عبدالرحمن ڈوگہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ۔۔منشیات فروش کای قسم کے رعایت کے مستحق نہیں ۔کاروائیاں جاری رہیں گے۔