کھاریاں (جبار علی ساگر)تھانہ گلیانہ کے گاؤں چک بختاور میں صفدر نے اپنی بیوی کو ڈنڈے سوٹوں سے تشدد کرکے قتل کردیا ۔ ماں کو بچانے کے لئے آگے بڑھنے پر بیٹے کے بھی دونوں بازو توڑ دئیے ۔ مقتولہ سابقہ گورنمنٹ ٹیچر تھی اور صفدر اس کو ایک طلاق دےچکا تھا۔ جھگڑا پانی نہ دینے پر ہوا ۔ صفدر نکھٹو تھا ۔اور مکان وغیرہ مرحومہ نے ہی بنایا تھا۔مقتولہ مس شمشاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ سے گزشتہ سال ہی رہٹارڈ ہوئیں تھی۔پولیس تھانہ گلیانہ نے مقتولہ کی نعش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ۔