حکومت پنجاب نے بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں کروانے کا عندیہ دے دیا

کھاریاں (جبا علی ساگر) حکومت پنجاب نے بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں کروانے کا عندیہ دے دیا ذرائع کے مطابق مارچ 2022 میں بلدیاتی الیکشن متوقع ہیں۔نئے بلدیاتی نظام کے مطابق کل 7 سیٹوں پر الیکشن ہوں گے۔جنمیں 3 جنرل کونسلر۔۔1 یوتھ ممبر۔۔1 لیڈی کونسلر۔۔1 مزدور/ کسان۔۔1 اقلیت شامل ہیں۔۔چئئرمین سربراہ ہوگا۔تاحال چئیرمین کی تقرری کا طریقہ واضع نہیں کیا گیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں