کھاریاں.پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیئے

کھاریاں (جبار علی ساگر) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے امیدوار وارڈ نمبر1 چوہدری غلام احمد اور وارڈ نمبر 2 میں نصیر احمد چوہان نصیرہ۔اسموع پر میاں مبین حیات۔۔میاں ندیم اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔یاد رہے کہ دونوں امیدواروں نے کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں میں اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں