الیکڑونک اینڈ پرنٹ میڈیا پر چلنے والی خبریں جس میں کہا گیا ہے ہم پی ٹی آی جائن کر رہے ہیں بلکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ چوہدری شاہد رضا کوٹلہ

چوہدری شفیق لنگڑیال نے ڈیرہ چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ( لنگڑیال روڈ ) پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ الیکڑونک اینڈ پرنٹ میڈیا پر چلنے والی خبریں جس میں کہا گیا ہے ہم پی ٹی آی جائن کر رہے ہیں بلکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ ایسی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں بنانے والے شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں