کھاریاں (جبار ساگر)ن لیگ نے ایک دفعہ پھر کھاریاں شہر سے اپنی دشمنی اور نفرت کا کھل کہ اظہار کر دیا
آج میونسیپل کمیٹی میں تقریباً ایک کروڑ کے ٹھیکے ہونے تھے جو اسٹے آرڈر کی وجہ سے نہ ہوسکے
اپنے سرپرستوں اور ن لیگ کی مشاورت سے اپنے آپ کو چیرمین شیخ حفیظ کہنے والا کھاریاں شہر کے اپنی ٹیم سمیت دشمن نکلے کھاریاں میں یہ ترقیاتی کام ہوتے دیکھ ہی نہیں سکتے۔ انہوں نے کھاریاں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ ن لیگ نے ان محلوں سے اپنی دشمنی کا کھلم کھلا اظہار کیا ہے۔ محلہ ستار پورہ۔ گلی ماسٹر ارشاد والی۔ گلی غلام علی۔ گلی مسجد قبحہ۔ گلی منیر شامی۔ گلی پروین ممبر۔ گلی حافظ افضال ۔ گلی غلام شبیر۔ گلی بہادر کریانہ۔ قریشی پورہ۔ محلہ رفیق پورہ۔ محلہ اسلام آباد۔ گلی اورنگزیب زرگر۔ گلی ظفر اقبال۔ گلی خالد بٹ۔ گلی یاسر ڈار ۔ گلی صوبیدار اکرم والی محلہ عزیز پورہ۔ گلی منیر پپو والی نیک عالم مارکیٹ۔
سب سے بڑا ظلم محلہ رفیق پورہ فضل پورہ کے سکول جاتے بچوں سے کیا واحد راستہ پرائمری سکول ملحقہ برساتہ نالہ جو پانی کی نظر ہو رہا ہے برسات میں وہاں سے گزرنا محال ہوجاتا ہے۔