کھاریاں ( جبار ساگر) انشاء الله کھاریاں کینٹ میں پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شکیل احمد برسہ چوہدری موسیٰ الہی کی قیادت میں کامیاب ہوں گے اور سلیکٹڈ ایم این اے تاشفن صفدر کا ٹولہ بری طرح شکست سے دو چار ہوگا انشاللہ الیکشن میں کامیاب ہو کر عوام کی تاریخی خدمت کی جائے گی اور عوام کے جائز مطلبات پورے کیے جائیں گے۔موجودہ حکومت کی طرح عوام کو لالی پاپ نہیں دیے جائیں گے ہر کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار چوہدری حمزہ ملک پور نے کیا