کابل : طالبان نے ملا شیریں کو کابل کا گورنر مقرر کر دیا ہے۔

کابل (نئی دنیا )طالبان کی جانب سے گورنر کابل کی تعیناتی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان نے ملا شیریں کو کابل کا گورنر مقرر کر دیا ہے۔ملا شیریں، ملا عمر کے قریبی ساتھی ہیں اور طالبان کے ملٹری کمیشن کے سربراہ اور ملا عمر کے محافظ کے طور پر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں