مورخہ ۱۳ستمبر کواٹلی کے شھر بلو نیا میں جی ٹونٹی ڈائلا گ فورم کے تحت کانفرس منعقد کی گئی جسمیں دنیابھر کے مذہبی لیڈرز نے شرکت کی دنیا کے بدلتے حالات پر تبصرہ کیا گیا جس میں ڈاکٹر پشتوان صادق عبداللہ منسٹر مذہبی امور کو ردستان جواد الخوئی سیکٹر ری جنرل نجف اشرف عراق پروفیسرنا یلا طبار صدر ادیان أرگنائزیشن لبنان ماسیمو عبداللہ خطیب مسجد روم ڈاکٹر الشیخ عمر أئر لینڈ مفتی بوسنیاالشیخ اسماعیل انگلینڈ علامہ مختار احمد قادری سابق مرکزی کوآ رڈینیٹر انٹر فیتھ ہار منی پیس کمیٹی پاکستان نے شرکت کی