سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری)تھانہ صدر کھاریاں میں تعینات سراۓ عالمگیر کا رہائشی کانسٹیبل محمد علی جہلم شہر میں ریڈ کے دوران اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ہے ۔